23 مارچ کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر نواز شریف سے اظہار یک جہتی کا پروگرام منسوخMarch 18, 2019شفیق شریف0 لیگی رہنماوں نے کارکنوں کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی قائد نواز شریف نہیں چاہتے کہ ان سے اظہار یک جہتی کے لئے کارکن اکھٹے ہوں۔