بھارت سمیت کسی بھی ملک نے روس کے ساتھ تجارت جاری رکھی تو پابندیاں لگیں گی، نیٹو

پابندیاں آپ کی معیشت کو بری طرح متاثر کر سکتی ہیں، صورتحال کا جائزہ لیں، مارک روٹے

پاکستان امریکہ کا بڑا غیر نیٹو اتحادی اور شراکت دار ہے، امریکہ

پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی حمایت جاری رکھیں گے۔

یوکرین کی بھرپور مدد کی جائے گی، جی 7 سربراہ اجلاس

یوکرین کو فورس اور طویل فاصلے تک مار کرنے والا اسلحہ ترجیحی بنیاد پر دینے کا عزم کیا گیا۔

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو رکنیت کیلئے حمایت کر دی، نیٹو سربراہ

طیب اردگان ترک پارلیمنٹ سے سویڈن کی حمایت کی توثیق کو یقینی بنائیں گے۔

روس کیخلاف نئے فوجی منصوبے تیار کرنے کا اعلان

ہمیں یقین ہے روس دوبارہ نئے سرے سے تیاری کرنے جا رہا ہے، نیٹو

فن لینڈ نیٹو کا رکن بن گیا، روس نے جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا

فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے بعد روس کے ساتھ فوجی اتحادی ممالک کی مشترکہ سرحد کی لمبائی تقریباً دوگنی ہوگئی ہے۔

روس نے فن لینڈ کے لیے گیس کی سپلائی روک دی

 روس نے گیس کے بل روسی کرنسی روبل میں ادا کرنے کا مطالبہ کیا تھا

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست جمع

یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں نیٹو میں شمولیت نہ اختیار کرنے کی پالیسی کو ترک کیا ہے

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں، ترک صدر

دونوں ممالک دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں ناکام  رہے ہیں۔

یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، نیٹو

فن لینڈ اور سویڈن فوری طور پر اس عسکری اتحاد کے رکن بن سکتے ہیں۔

یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے، امریکی جنرل

امریکہ اور دیگر ممالک بھی اس جنگ میں کچھ عرصے تک شامل رہیں گے۔

جنگ کے دوران روس کے 15 ہزار فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، نیٹو کا دعویٰ

روسی فوجیوں کی ہلاکتوں کا اندازہ یوکرین کے حکام کیجانب سے دی جانے والی اطلاعات پر مبنی ہے۔

یوکرین پر حملہ ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کر سکتا ہے، نیٹو

روس ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکیاں دینے سے باز رہے، اسٹولن برگ

یوکرین میں نو فلائی زون سے تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے، امریکی سینیٹر

امریکی اور یورپی مفاد میں نہیں ہے کہ نو فلائی زون نافذ کیا جائے،سینیٹر مارکو روبیو

نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا، یوکرینی وزیرخارجہ

نیٹو روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے،وزیر خارجہ

نیٹو اجلاس کمزور اور الجھنوں سے بھرا ہوا تھا، یوکرینی صدر

یوکرین ختم ہوا تو یورپ کا بھی خاتمہ ہو جائے گا، ولادیمیر زیلنسکی

نیٹو کا روس یوکرین تنازع میں مداخلت سےانکار

نو فلائی زون کا نفاذ اور جنگی طیاروں کی فراہمی بھی نہیں ہو گی

یوکرین کی عملی مدد: 3 ممالک نے 70 لڑاکا جہاز فراہم کرنیکا اعلان کردیا

یوکرین کے فوجی پائلٹس اعلان کردہ لڑاکا طیاروں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے پولینڈ پہنچ گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp