پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ بالنگ کوچ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے
پہلے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز میں ناقص کارکردگی دکھانے پرعبداللہ شفیق اور وہاب ریاض کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔
بابراعظم اور امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے
حریف ٹیم نے دوسرے میچ میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی
20 کے مجموعی اسکور پر چار پاکستانی پلیئر پویلین لوٹ گئے
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
موسیٰ خان اورعثمان قادرکو ضرورت پڑنے پر فائنل الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے، کپتان
کوشش ہے کہ اچھا کھیل پیش کروں اور پاکستان کو فتوحات دلوانے میں اہم کردار ادا کروں، حارث رؤف
امام الحق کو کوئنز ٹاؤن میں نیٹ سیشن کے دوران گیند لگی
دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کے سبب وہ سیریز سے آؤٹ ہوئے
پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے۔
ہم ایک مشن کے تحت یہاں آئے ہیں، ہیڈ کوچ مصباح الحق
کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ اعجازاحمد کی زیرنگرانی نیٹ پریکٹس کی
کوئنز ٹاؤن میں ٹی20 اورٹیسٹ سیریز سے قبل ٹریننگ ہوگی














