پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق کیا جاتا ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق کیا جاتا ہے
اگریہ قیمتیں نہ بڑھتی تواس سال بھی 400ارب کا نقصان ہوتا
3700روپے میں گیس درآمد کر کے 1100 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو میں نہیں دے سکتے
60 فیصد بلنگ ریکوری نہیں ہوتی، اس پر کام کر رہے ہیں