دونوں وزرا کو مستعفی ہونے کی کوئی ہدایت نہیں دی، جہانگیر ترین
دونوں وزرا کو مستعفی ہونے کی کوئی ہدایت نہیں دی، جہانگیر ترین
چودھری پرویز الہٰی نے واپس آنے کا کہا لیکن ہم ڈٹے رہے،
جہانگیر ترین جو فیصلہ کرینگے وہ سب کو قابل قبول ہوگا، علیم خان کل ہمارے گروپ میں شامل ہوئے ہیں اور انہوں نے بھی یہی بات کی ہے۔
ہمارا کوئی بھی بیان وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے خلاف نہیں ہے، جہانگیر ترین گروپ کے مرکزی رہنما کی بات چیت