قومی احتساب بیورو پنجاب میں مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کے خلاف متحرکOctober 2, 2019شفیق شریف0 نیب کی جانب سے منڈی بہاوالدین سے منتخب رکن ایوان زیریں ناصر اقبال بوسال اور سابق وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری امداداللہ بوسال کے خلاف تحقیقات شرو ع کر دی گئیں۔