دھند کے باعث حادثات سے پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمیDecember 28, 2018خرم شہزاد0 ترجمان موٹر ویز پولیس نے خبردار کیا ہے کہ ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں