عبداللہ عبداللہ اور سابق افغان صدر حامد کرزئی وادی پنجشیر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی احمد شاہ مسعود کے بیٹے اور صوبہ پنجشیر کے قبائلی عمائدین سے ملاقات ہوئی ہے۔
عبداللہ عبداللہ اور سابق افغان صدر حامد کرزئی وادی پنجشیر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی احمد شاہ مسعود کے بیٹے اور صوبہ پنجشیر کے قبائلی عمائدین سے ملاقات ہوئی ہے۔
افغان امن کانفرنس 17 سے 19 جولائی تک شیڈول تھی جس کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
افغانستان کے لیے نامزد پاکستانی سفیر منصور احمد خان کی ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات