آرمی چیف سے مصر کے سفیر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

 آرمی چیف نے ملاقات کے دوران تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز