مصری کھلاڑی کا اسرائیلی کو شکست دے کر ہاتھ ملانے سے انکارNovember 14, 2023ویب ڈیسک0 مصری کھلاڑی نے تلوار بازی کے ورلڈ کپ میں اسرائیلی کھلاڑی ڈینیئل فریڈ مین کو صفر کے مقابلے میں 5 سے شکست دی۔