محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی۔
قباِئلی اضلاع کی محرومیوں کا ازالہ کرنا پورے پاکستان کی ذمہ داری ہے، ضم اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ کا 3 فیصد حصہ دیا جائے گا، مشیر اطلاعات
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی قیادت حقیقت پسندانہ رویہ اپنائے۔
ذخیرہ اندوزی کی اطلاع دینےوالےکوضبط مال کا 10 فیصد بطور انعام دیا جائےگا۔
بیماری اور علالت ایک بہانہ ہے۔ میاں برادران کا اصل نشانہ لندن جانا ہے۔ جھوٹ اور فریب کا سہارہ لینے کا معاملہ پرانا ہوگیا

