اپوزیشن سے مذاکرات پر مسلم لیگ ن تقسیم، بعض لیگی رہنما ناخوش
قائد ن لیگ نواز شریف اپوزیشن کے غیر مشروط مذاکرات چاہتے ہیں
مسلم لیگ ن کا اہم معاملات پر پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات آج ایوان صدر میں ہوں گے، ذرائع
نواز شریف کا بلامقابلہ مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے کا امکان
پارٹی آئین میں ترامیم اور کشمیر اور فلسطین سمیت مختلف معاملات پر قرادادیں بھی منظور کی جائیں گی، اجلاس کا ایجنڈا جاری
صدر مسلم لیگ ن کا انتخاب، الیکشن شیڈول جاری
27 مئی کو پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن سے کاغذات نامزدگی حاصل کئے جا سکیں گے، جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی سہ پہر چار بجے ہوگا
ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کا وقت ضرور آئے گا، نواز شریف
ہماری حکومت کو نہ ہٹایا جاتا تو پاکستان ترقی کی بلندیوں پر ہوتا۔
ن لیگ نہیں چھوڑی، نواز شریف کو آج بھی اپنا قائد سمجھتا ہوں، آصف کرمانی
حادثاتی نہیں پیدائشی مسلم لیگی ہوں، کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی
مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی۔
شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب
سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب نے 92 جبکہ شہباز شریف نے 201 ووٹ حاصل کیے
شہباز شریف کا ثوبیہ شاہد سے بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم
آپ قوم کی بہادر بیٹی ہیں اور ہمیں آپ کی بہادری پر فخر ہے، شہباز شریف
مریم اورنگزیب قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے مستعفیٰ
مسلم لیگ ن کی رہنما منیبہ اقبال رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئیں۔
مولانا فضل الرحمان کی کچھ باتیں جائز ہیں، رانا ثنا اللہ
ہم مولانا فضل الرحمان سے رہنمائی لیتے رہیں گے۔
ن لیگ کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کراتے ہیں، بلاول بھٹو
کچھ سیاستدان معاشرے کو تقسیم کرنے کی سیاست کرتے ہیں۔
لاہور: مفت وائی فائی کی سہولت پر کام شروع
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو منصوبے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔
کون ہو گا نیا وفاقی وزیر اطلاعات؟
دو بڑے رہنماؤں نے وفاقی وزیر بننے کے لیے لابنگ شروع کر دی۔
مسلم لیگ ن کے پاس اب کوئی بہانہ نہیں، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح کرے گی۔
خدمت کے ریکارڈ قائم کریں گے، مریم نواز کا دعویٰ
ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری لائیں گے اور صحت کی مفت سہولیات پر کام کریں گے۔
خدمت، دیانت اور محنت کی روایت آگے بڑھائیں گے، شہباز شریف
مخلوط حکومت اصل میں عوام کے اتحاد اور تعاون کا مظہر ہے۔
سندھ اور بلوچستان کے گورنرز کس کے ہوں گے؟ فیصلہ ہو گیا
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نشت پر پیپلز پارٹی کا نمائندہ بیٹھے گا۔
ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم پر حمایت مانگ لی
پیپلز پارٹی کی شمولیت کےحوالے سے کچھ چیزیں پہلے سے طےشدہ ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
خواجہ سعد رفیق کا پی ٹی آئی آزاد اراکین کو حکومت بنانے کا مشورہ
ن لیگ کو کانٹوں کا یہ تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں، خواجہ سعد رفیق

