مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہMay 7, 2019شفیق شریف0 پنجاب حکومت کی طرف سے پہلی مرتبہ مسیحی قیدیوں کے لیے مذہبی تعلیم حاصل کرنے کے عوض سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔