کامران اکمل کواتنے ہی پیسے ملنے تھے جتنے بڑی کیٹیگریز والے کھلاڑی کو ملنے تھے، ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی
ابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اکرم، ظہیر عباس اور شعیب اختر میں سے کسی ایک کو چیف سیلکٹر کا عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے۔
اگر مصباح کو ہیڈ کوچ نہ بنایا گیا تو بیٹنگ کوچ بنایا جاسکتا ہے، محمد اکرم کو بولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان، ذرائع
عشائیہ میں پشاور زلمی کے صدر ظہیر عباس، ہیڈ کوچ محمد اکرم، مینٹور یونس خان اور کپتان ڈیرن سیمی سمیت پوری ٹیم اور مینجمنٹ نے شرکت کی۔



