’میں اپنی روح کا ایک حصہ تمہارے ساتھ چھوڑے جارہی ہوں، میری پیاری نیلوفر میں تمہیں بہت یاد کروں گی‘
گلوکارعاطف اسلم بھی ایشیا پیسیفک کے 100 بااثر ترین ڈیجیٹل اسٹارز کی فہرست میں شامل ہیں
سجل علی نے ڈیفا ایوارڈ جیتنے کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔
ہمیں کہانی بدلنی ہو گی ہم یہ نہیں دکھا سکتے کہ عورت پر ظلم کرنے والا ہی اس کو بچا کر ہیرو بن جاتا ہے، اداکارہ
مودی سرکار کے شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف پر امن آواز بلند کرنے والی 82 سالہ بلقیس بانو کو بھی فہرست میں جگہ دی گئی ہے۔
فلم والا پروڈکشنز کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور یوٹیوب پر ’قائداعظم زندہ باد‘ کا ٹیزر شیئر کیا گیا۔
’قائداعظم زندہ باد‘ کی کہانی ایکشن اور کامیڈی پر مبنی ہے، جو ایک پولیس اہلکار کے کردار کے گرد گھومتی ہے
فیسٹیول میں فلم ’ہو من جہاں‘ کو بھی اسپیشل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے
لال اور سفید جوڑے میں دلہن بنی ماہرہ کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
فلم میکرز نے گزشتہ عید الفطر اور اس سے قبل 2018 میں بھی’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کا اعلان کیا تھا
ان کے علاوہ ماہرہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 64 لاکھ ہے جب کہ ایمن خان کی بہن منال خان کو انسٹاگرام پر 58 لاکھ افراد فالو کر رہے ہیں۔
شائد کسی ایک نیکی کے بدلے میں اللہ نے مجھے سلیم دیا، ماہرہ خان
امید کی جا رہی ہے کہ فلم کو عید الاضحیٰ پر ریلیز کیا جائے گا۔
ان وقتوں میں صبر، شکر اور توکل کو یاد رکھیں، ماہرہ خان
کیا ہمیں یاد ہوگا کہ ایک ایسا بھی وقت آیا تھا کہ جب زندگی رک گئی تھی؟














