مالم جبہ اراضی کیس:وزیردفاع پرویزخٹک کیخلاف انکوائری بند

نیب فارسٹ لینڈ لیز پر دینے اور 30 سال توسیع کے خلاف انکوائری کررہا تھا

مالم جبہ اراضی کیس: وزیراعلیٰ کے پی کو کلین چٹ مل گئی

سابقہ کے پی حکومت نے مالم جبہ میں 275 ایکڑ سرکاری زمین لیز پر دی تھی اور نیب کا الزام ہے کہ اس میں بے قاعدگیاں ہوئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز