لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بجلی چوری روکنے سے ہی ممکن ہے، اویس لغاری
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ماڈل تیار کر لیا ہے، وفاقی وزیر توانائی
علی امین گنڈا پور اور پیسکو کا صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
چیف پیسکو نے صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم کرنے اور لوگوں کو ریلیف دینے کی یقین دہانی کرادی
گرمی کی شدت میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، بجلی گھنٹوں بند رہنے لگی
شہروں میں 12 سے 14 گھنٹے بجلی بند رہنے لگی ہے جب کہ دیہی علاقوں میں بجلی بندش کا دورانیہ 20 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔
گرمی کی شدت میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 31 میگاواٹ ہو گیا
ملک بھر میں دس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم تھر مٹیاری 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے بچھانے میں تعطل پر سخت برہم، غفلت کے مرتکب افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور، پشاور اور ملتان سمیت دیگر شہروں میں گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ
شہری و دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 گھنٹے سے 17 گھنٹے طویل ہو گیا ہے۔
بانی پاکستان کی آخری آرام گاہ پر بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع
روزآنہ شام کے اوقات میں مزار قائد اور اس کے احاطے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا
بجلی کی کل طلب 26 ہزار 700 سو میگاواٹ ہے۔
کراچی میں شدید گرمی،درجہ حرارت40 ڈگری ریکارڈ ، شدت ریکارڈ درجہ حرارت سے کہیں زیادہ
پارہ 42ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کا امکان ہے
اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی میں گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جاری
بجلی کی طلب و رسد میں پائے جانے والے واضح فرق کے باعث رات کو بجلی کی فراہمی معطل کرنا مجبوری ہے، ترجمان کے الیکٹرک
کراچی میں 6 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستشنیٰ 65 فیصد فیڈرز پر بھی 6 سے 8 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں روزآنہ دو سے چار گھنٹے لوڈ شیڈنگ معمول بن گئی
بجلی کی یومیہ طلب دو ہزار 252 میگا واٹ ہے لیکن فراہم صرف دو ہزار 14 میگا واٹ کی جا رہی ہے، ترجمان آئیسکو
بنگلہ دیش میں توانائی کا بحران،ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند،لوڈ شیڈنگ شروع
پیٹرول پمپس بھی ہفتے میں ایک دن کے لیے بند رہیں گے
ملک میں بجلی کا شارٹ فال8000 میگا واٹ کے قریب پہنچ گیا
ملک کے مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری
عید الاضحیٰ پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، نہیں کہہ سکتے، وفاقی وزیر توانائی
عمران خان نے اپنے آخری سال بڑی ڈکیتی کی تھی،عذاب عمرانی 9 اپریل تک ملک پر مسلط رہا، خرم دستگیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
چھٹی کے دن بھی طویل لوڈ شیڈنگ، شدید گرمی و حبس میں شہریوں کا برا حال
صنعتی علاقوں کی بندش کے باوجود رہائشی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ سمجھ سے بالا تر ہے، صارفین کا استدلال
بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 787 میگاواٹ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ14 گھنٹےسے بڑھ گیا
لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 سے 18 گھنٹے تک جا پہنچا
کراچی میں لوڈ شیڈنگ جاری، 24 گھنٹوں میں بہتری کی یقین دہانی
وزیراعلیٰ سندھ سے کہیں گے کہ وہ لوڈ شیڈنگ کے مسئلے پر وزیراعظم سے بات کریں، وزیر توانائی امتیاز شیخ کی میڈیا بریفنگ
کے الیکٹرک ذمہ داری قبول کرے، افسران قبلہ درست کریں، عوام کو ریلیف دیں، حکومت سندھ
کے الیکٹرک کی ناکامیوں کا بوجھ عوام اور ان کے منتخب نمائندے کیوں اٹھائیں؟ صوبائی وزیر توانائی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں اراکین اسمبلی کا استفسار
کراچی میں بجلی بحران، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے تجاوز کر گیا
کے الیکٹرک نے بجلی کی فراہمی 2700 میگاواٹ تک محدود کردی

