ہلاک اور زخمی افراد کواسپتال منتقل کردیا گیا، تحقیقات جاری ہے، امریکی میڈیا
مظاہروں کو روکنے کے لیے نیشنل گارڈز کی تعداد بڑھا کر 2100 کر دی گئی
لاس اینجلس میں مظاہرین نے کئی گاڑیاں جلا دیں ، 150 افراد گرفتار
لاس اینجلس میں تارکین وطن کیخلاف کریک ڈائون ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کیلئے لاس اینجلس میں ووٹنگ ، 35 ہزار سکھوں نے حصہ لیا
تمام تر وسائل کے باوجود صرف8 فیصد رقبے پر ہی آگ پر قابو پایا جاسکا، کاؤنٹی شیرف
ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی ، 6 ہزار سے زائد مکانات تباہ ، 5 ہزار کو نقصان
اولمپک کمیٹی اکتوبر میں حتمی فیصلہ کرے گی۔
پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے شاٹ لائیو ایکشن فلم پر پہلا آسکر جیت لیا
اکیڈمی آف موشن پکچرز 30 ستمبر کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا
سرجری کی وجہ سے جسم پر نشانات بن گئے تھے، کیون
محل اکیس کمروں اور 42 واش رومز پر مشتمل
کمپنی کا کیلی فورنیا میں بھی اس انداز کے سات ہائی ٹیک گراسری سپر اسٹور قائم کرنے کا فیصلہ
وائٹ ہاؤس کے سامنے بھی سیکڑوں مظاہرین نے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا اور’میں سانس نہیں لے پا رہا‘ کے نعرے لگائے
فائربریگیڈ کے زخمی اہلکاروں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایک عارضی میڈیکل کیمپ قائم کردیا گیا ہے














