ہالی ووڈ اداکار برنارڈ ہل 79 برس کی عمر میں چل بسے
معروف اداکار نے ٹائٹینک میں کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ اور لارڈ آف دی رنگز میں کنگ تھیوڈن کا کردار ادا کیا تھا