سابق وزیراعظم نواز شریف کی طیارے کے اندر بیٹھے تصویر سامنے آگئیNovember 19, 2019شفیق شریف0 نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کالے سوٹ میں ملبوس ہیں اور وہ اورنج کلر کی جیکٹ پہنے جہاز کے عملے اور دیگر دو افراد کے ساتھ کھڑے ہیں۔