فیس بک پر جرم ثابت، پانچ ارب ڈالر جرمانے کی سفارش

تفتیش میں یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ نے کیمبرج اینالیٹکا کو اپنا صارفین کی معلومات فراہم کیں یا وہاں تک رسائی دی

فیس بک اور کریپٹو کرنسی والے بینک کھولیں،ٹرمپ

ٹرمپ نے یہ بیان اس وقت دیا ہے جب امریکی سینیٹ کی بینکنگ کمیٹی 16 جولائی کو لبرا کے حوالے سے سماعت کرے گی

پاکستانی نوجوان کی محبت امریکی خاتون کو سات سمندر پار کھینچ لائی

فیس بک سے شروع ہونے والی دوستی پہلے محبت اور پھر شادی میں تبدیل ہوگئی۔

پرائیویٹ گروپس کیلئے پالیسی نہ ہونا فیس بک کا بڑا مسئلہ

پرائیوٹ گروپس کی سرگرمیاں فیس بک کے دیگر صارفین سے پوشیدہ رہتی ہیں اور ان میں صرف ہم خیال لوگوں کو شامل کیا جاتا ہے

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ صارفین کو مشکلات کا سامنا

ڈاؤن ڈیڈیکٹر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان سوشل میڈیا ویب سائٹ کا گراف بری طرح نیچے گرا ہے

سوشل میڈیا کے خلاف ہڑتال کا اعلان

’چار اور پانچ جوالائی کو 48 گھنٹوں کیلیے سوشل میڈیا کا استعمال ترک کے کمپنیوں کو اس بات کا احساس دلانا چاہیے کہ صارفین کی ذاتی معلومات کا استعمال کم کریں‘

سوشل میڈیا پر مقبول لیکن جھوٹی پوسٹ

سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول پوسٹ درحقیقت جھوٹ پر مبنی ہے

لبرا قومی ریاستوں کو کمزور کر دے گی، فیس بک بانی رکن

لوگوں نے مقامی کرنسی کی جگہ لبرا کا استعمال شروع کر دیا تو ریاستوں کی مالیاتی پالیسی پر حکمرانی کمزور ہوجائے گی، کرس ہیوز

فیس بک کی نئی کرنسی: ایک آزاد، ورچوئل ریاست کے قیام کا آغاز؟

عام آدمی براہ راست فیس بک کا ملازم ہو گا اور اسے ادائیگی بھی ریاستی کرنسی کی بجائے لبرا میں ہوا کرے گی۔

موبائل بیٹری کی عمر بڑھانے کے لئے چھ تجاویز

موبائل فونز ہماری زندگیوں کے اہم جزو بن چکے ہیں اور ان کے بغیر آج کل کی جدید زندگی گزارنا مشکل ہے۔

ٹاپ اسٹوریز