ہرجانہ کیس: عدالت کی عمران خان کو آخری مہلتMay 18, 2019زیشان انور0 وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مزید مہلت کی درخواست کی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے سماعت 15 جون تک ملتوی کردی۔