مریم لندن جائیں گی، ایون فیلڈ میں رہیں گی، باہر آ کر کہیں گی میرا ان فلیٹوں سے کوئی تعلق نہیں ہے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
ہم نے بدترین فاشزم کا مقابلہ کرنا ہے، فیصلہ عوام کی عدالت کرے گی، رہنما پی ٹی آئی
عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت ہٹائی گئی۔
لاکھوں لوگ سڑک پر نکلیں اور نظام بدلیں۔
جعلی آفشور کمپنیاں بنا کر حکمرانوں نے بیرون ملک جائیدادیں خریدیں۔
عدالتیں نون اور پیپلز پارٹی کی طرح اپنے ججوں سے بھری ہوتیں اس طرح چکر نہ لگانے پڑتے، رہنما تحریک انصاف
شہباز شریف نے آڈیو لیکس میں ہونے والی گفتگو کی تصدیق کر دی، وزیراعظم کی اخراجات خود اٹھانے کی باتیں فراڈ ہیں، ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو
رہائی کے ساتھ اسلام آباد پولیس کو ایاز امیر سے معافی بھی مانگنی چاہئے۔
شوکازنوٹسز قانون کے مطابق نہیں ہیں، وکیل عمران خان
اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان جیسے فسطائی شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے
جج صاحبان جتنی مرضی تقریریں کرلیں انصاف کا نظام عوامی اعتماد کبھی حاصل نہیں کر پائے گا، رہنما تحریک انصاف
وزیراعظم ہاوس کی سیکیورٹی سوالیہ نشان ہے، تحقیقات بہت ضروری ہے،سابق وفاقی وزیر
لیک آڈیو میں مریم نواز مطالبہ کر رہی ہیں انڈیا سے مشینری کو آنے دیا جائے، سارا ملبہ مفتاح اسماعیل پر ڈال دیا ہے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
وزیراعظم کی لیکڈ کال کئی حوالوں سے انتہائی تشویشناک ہے
جو پاکستان کا پیسہ لوٹ کر برطانیہ گئے وہ واپس آکر وزیر خزانہ بن رہے ہیں۔









