جنوبی افریقی کھلاڑی فاف ڈوپلسی انجری کے باعث بقیہ میچز کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
جنوبی افریقی کھلاڑی فاف ڈوپلسی انجری کے باعث بقیہ میچز کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلسی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا ہے۔
فاف ڈوپلیسی پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے، انہیں ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ کی جگہ پر پشاور زلمی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کو پروٹیز کی کپتانی سونپی جائے گی۔