عثمان ڈار نے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دی۔
مہمند میں ریسکیو آپریشن کل 12 بجے تک جاری رکھا جائے گا، خیبرپختونخوا کے وزیر محنت شوکت یوسف زئی کی پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
کابینہ میں اختلافات بھی میرٹ کی بنیاد پر ہوتے ہیں، وفاقی وزیر شبلی فراز کی ’بڑی بات‘ میں عادل شاہ زیب سے گفتگو
حکومت نے قوم کو کورونا کے رحم و کرم پہ چھوڑ دیا ہے، احسن اقبال کی پروگرام ’بڑی بات‘ میں بات چیت
تیل کی نجی کمپنیوں نے اسٹاک پورا نہیں رکھا اس وجہ سے بحران پیدا ہوا ہے، وفاقی وزیر ہوا بازی
وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نہ صرف مولانا فضل الرحمان بلکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
سینیٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ہماری طرف سے لچک یہ ہی ہے کہ حکومت آج ہی گھر جانے اور نئے انتخابات کرانے کا اعلان کر دے۔
‘ایف پی سی سی آئی پاکستان کی منتخب کردہ باڈی ہے اس کا کوئی انکاری نہیں ہو سکتا۔‘
حزب اختلاف کے اندر بھی اتنا اتحاد نہیں ہے جتنا نظر آتا ہے ، تجزیہ کار عامر ضیاء۔