جو پر فطرانہ 600 روپے، کھجوروں کے لیے 2400 اور کشمش کے لیے 4400 مقرر کیا گیا ہے
جو پر فطرانہ 600 روپے، کھجوروں کے لیے 2400 اور کشمش کے لیے 4400 مقرر کیا گیا ہے
فطرانہ کی ادائیگی کے لئے رمضان المبارک کے آخری ایام کا انتظار نہ کریں
جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ مسلسل 60 روزے رکھنا یاپھر60 مساکین کو دو وقت کا کھانا کھلانا ہے