وزیراعظم کا پہلا دورہ چین، سی پیک پر بات ہوگی، شہباز شریف

ملاقاتوں اور اجلاسوں میں علاقائی اور عالمی سطح پر صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہو گا

چینی صدر کی سیلاب متاثرین سے یکجہتی، صدر، وزیراعظم کے نام پیغام، 3لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

چین کی فضائیہ کی پروازیں 300 خیموں کی پہلی کھیپ لے کر آج اور کل کراچی پہنچیں گی

چینی صدر شی جن پنگ کا رتبہ ماوزئے تنگ کے برابر قرار

صدر شی جن پنگ کی اقتدار پر گرفت ہمیشہ کے لیے مضبوط

چینی صدر کے نظریات قومی نصاب میں شامل

چینی نوجوانوں میں مارکس کے نظریات کو سمجھنے اور اسے قائم کرنے میں مدد دے گی

پاکستان  نے اپنی ترجیجات کو علاقائی سیاست سے علاقائی اقتصادیات میں بدلا ہے، وزیراعظم

 پاکستان عالمی امن، ترقی اور بین الاقوامی نظام برقرار رکھنے کیلئے چین کی کاوشوں کی حمایت کرتا ہے، عمران خان

کورونا وائرس مزید 140 افراد کی جان لیا گیا

کورونا وائرس سے گزشتہ روز مزید 140 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 1669 ہو گئی ہے۔

مذاکرات صحیح سمت میں گئے تو افغانستان سے فوج نکال لیں گے،ٹرمپ

 میکسیکو سرحد پر دیوار تعمیر کروں گا جس کی وجہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کم ہو گی۔

کچھ چینی صارفین کیلیے مائیکروسافٹ کے ’بنگ‘ کو بحال کردیا گیا

ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ سروس کو دوبارہ شروع کرنا عارضی عمل ہے یا مستقل

ٹاپ اسٹوریز