پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے صائم ایوب کو مکمل فٹ قرار دیدیا
صائم ایوب اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث آج پشاور زلمی کو جوائن کریں گے
صائم ایوب کا ری ہیب مکمل، لاہور پہنچ گئے
قومی اکیڈمی میں اوپنر بیٹر کا فٹنس ٹیسٹ ہو گا، فٹ ہونے کی صورت میں پی ایس ایل کھیلیں گے
صائم ایوب کی فٹنس کے حوالے سے فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا
اوپنر صائم ایوب جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہوئے تھے
صائم ایوب کے حوالے سے بری خبر ، مزید 10 ہفتوں تک کرکٹ سے باہر
اسکین ایکسریز اور میڈیکل رپورٹس کے بعد ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ، پی سی بی
چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے صائم ایوب کا کیریئر دائو پر نہیں لگانا چاہتا ، محسن نقوی
صائم ایوب ہمارا اثاثہ ہے ، روزانہ کی بنیاد پر ان سے رابطہ کرتا ہوں
صدر زرداری کا صائم ایوب کو ٹیلیفون ، چوٹ کے بارے میں دریافت کیا
صدر مملکت کا قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بھی نیک تمنائوں کا اظہار
فریکچر کی تصدیق، صائم ایوب چھ ہفتے تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے
ایم آر آئی کی رپورٹ کے بعد پاکستانی بیٹر کے ٹخنے کو میڈیکل مون بوٹ سے فکس کردیا گیا
صائم ایوب جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر
پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم ایوب کا دائیں پاوں کا ٹخنہ مڑ گیا تھا۔
دوسرا ٹی 20: صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو 207 رنز کا ہدف
صائم ایوب 57 گیندوں پر پانچ چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 98 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔
آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بھی پاکستان کو بدترین شکست
کیوی بلے باز فن ایلن کی دھواں دھار بیٹنگ، 48 گیندوں پر سنچری جڑ دی