اپوزیشن ایک سال میں حکومت کیخلاف کوئی اسکینڈل سامنے نہیں لاسکی ، ہم نو مئی حملوں کے نہیں ، اٹھائیس مئی کے علمبردار ہیں۔
بلاول نے مصروفیات کے باعث اسلام آباد آنے کا پروگرام موخر کیا ، ملاقات ایک دو روز بعد ہو گی ، ذرائع
تجارتی حجم دو ارب ڈالر تک لے جایا جائے گا ، شہباز شریف ، تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے ، ازبک صدر
ازبک صدر شوکت مرزایوف نے استقبال کیا ، دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے
دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں ، شہباز شریف
دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے
ریٹیلرز کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے ، وزیراعظم کی ہدایت
صدر زرداری اور وزیر اعظم نے تحفہ قبول کر لیا ، ترک صدر کا شکریہ
ترکیے ہر مشکل میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ، شہباز شریف ، پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے ، تعلقات مزید بڑھائیں گے ، طیب ایردوان
جاں بحق پاکستانیوں کی شناخت کا عمل جلد مکمل اور متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے
اداروں کی نجکاری کا عمل کو شفافیت پر سمجھوتہ کیے بغیر تیز کیا جائے ، اجلاس سے خطاب
چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبارکو سہولیات دینے کیلئے تفصیلی سروے جلد مکمل کیا جائے ، شہباز شریف
بھارت کشمیریوں کو اپنے ہی وطن میں بے گھر کرنا چاہتا ہے ، عالمی برادری اپنے وعدے پورے کرے ، صدر ، وزیراعظم
وزرائے اعلیٰ سے رابطہ کروں گا ، شہباز شریف سے جے یو آئی سربراہ سے ٹیلفون پر گفتگو
شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، سول و عسکری قیادت کی شرکت












