اظہرعلی اپنا بلا نیلام کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میں 300 رنز بنائے تھے
اظہرعلی اپنا بلا نیلام کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میں 300 رنز بنائے تھے
رائل برومپٹن اور ہیئرفیلڈ اسپتال کی جانب سے کووڈ-19 کے مریضوں کی زندگی بچانے کے لیے طبی آلات کے لیے ایمرجنسی اپیل کی گئی تھی
شرٹ کے لیے لگائی جانے والی سب سے بڑی بولی کی مالیت 80 ہزار ڈالر ہے۔