اسلام آباد میں ایک شخص نے اہلیہ،سسراورسالے سمیت 4 افراد کوقتل کردیاMarch 8, 2022ویب ڈیسک0 ملزم کی اہلیہ نرس تھی، ڈسپنری میں جا کر فائرنگ کی، ساتھ کام کرنے والا شخص بھی قتل