پاک فوج کے افسر کے خلاف بیان پر میر حاصل خان بزنجو کی عدالت میں طلبیAugust 2, 2019ویب ڈیسک0 درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ میرحاصل بزنجو نے سینیٹ الیکشن ہارنے پرایک ادارے کے سربراہ فوجی افسر کے خلاف الزام تراشی کی