تحریک عدم اعتماد پر آئین کے مطابق عمل کیا جائے،سیاسی عمل میں مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹMarch 19, 2022ویب ڈیسک0 سپریم کورٹ نے حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کو نوٹسز جاری کر دیئے جبکہ آئی جی اسلام آباد کو پیر تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔