ملک کے متعددعلاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گا

پاکستان میں کوروناوائرس سے4ہزار 922 افراد جاں بحق

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں کورونا کے 2ہزار980 نئےکیسزرپورٹ ہوئے اور 83افرادجاں کی بازی ہار گئے

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 42 افراد جاں بحق، 1388 متاثر

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 97 ہزار626 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 1614 تک پہنچ چکی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس کے2ہزار691نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں96ہزار236ہوگئی ہے جب کہ پنجاب82ہزار669افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں

سندھ: کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق، 2 ہزار 222 متاثر

 صوبے میں کورونا کے 623 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 74مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلی سندھ

پاکستان میں امن و امان کے متعلق تھینک ٹینک کی رپورٹ جاری

فاٹا ریجن کے بعد، شدت پسندوں کے چھ حملوں کے ساتھ سندھ دوسرا متاثرہ علاقہ رہا۔ جہاں چھ سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں، چار عام شہریوں اور چارریاست مخالف جنگجووں سمیت 14 افراد ہلاک ہوئے تھے

کینجھر جھیل کے پریشان حال ماہی گیر

یہ جھیل ایشیا میں اپنی منفرد پہچان رکھتی ہے اور سائیبریا کے مہاجر پرندے سردیاں گزارنے کیلئے یہاں کا رخ کرتے ہیں

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 15دن کی توسیع کر دی

صوبہ بھر میں شادی ہال، تعلیمی ادارے اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے جبکہ ہوم ڈیلیوری کی رات 11 بجےتک اجازت ہو گی۔

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمع

چار دہشت گردوں نے صبح دس بجکردو منٹ پر  پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی عمارت پر  حملہ کیا جس کو پولیس اور رینجرز  نے ناکام بنا دیا، رپورٹ

کراچی میں کورونا کے باعث مزید 73 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے ضلع شرقی میں ایک روز میں سب سے زیادہ 36 اموات رپورٹ ہوئیں ہیں جبکہ ضلع وسطی میں 16، کورنگی میں 5 اور ملیرمیں 4 اموات ہوئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز