پرمٹ کے حصول کا مقصد عمرہ مناسک کی ادائیگی میں سہولت ہے
پرمٹ کے حصول کا مقصد عمرہ مناسک کی ادائیگی میں سہولت ہے
عازمین کسی بھی قانونی مسئلے سے بچنے کے لیے کسٹم ڈیکلیریشن فارم ضرور حاصل کریں، وزارت
احکامات کی خلاف ورزی کرنیوالوں کا 10 سال تک مملکت میں داخلہ بھی بند ہو گا
لباس غیر آرائشی اور ڈھیلا ہونا چاہئے ، جسم کے کسی حصے کو ظاہر نہ کرے