سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر فیملی کو ملنے والی مراعات میں تبدیلیDecember 7, 2023ویب ڈیسک0 اسکیل 1 سے 11 تک کے سرکاری ملازمین کی وفات کے بعد لواحقین کو اب نوکری نہیں ملے گی