عالمگیر خان نے سی ای او ’’کے الیکٹرک‘‘ کے گھر کی بجلی کاٹنے کا اعلان کر دیاJuly 16, 2020ویب ڈیسک0 کہتے ہیں سی ای او ’’کے الیکٹرک‘‘ کا گھر تلاش کر رہا ہوں، احتجاجاً ان کے گھر کی بجلی منقطع کروں گا