مظاہرین ٹائر جلا کر مہنگائی اور روٹی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سراپا احجتاج ہیں
مظاہرین ٹائر جلا کر مہنگائی اور روٹی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سراپا احجتاج ہیں
فلور ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی ہے اور ہم پرانی قیمت پر نان اور روٹی فروخت نہیں کر سکتے، نان بائی
ملک میں آٹے کی قیمتوں میں ضافے پر تندور مالکان کا کہنا ہے ،وہ 20 روپے میں روٹی فروخت نہیں کر سکتے۔