ایک روزہ کرکٹ کی پہلی ہیٹرک کو 38 سال ہو گئے

یک روزہ کرکٹ میں پہلی ہیٹرک پاکستانی باولر جلال الدین نے 38 سال پہلے آج ہی کے دن آسٹریلیا کے خلاف کی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز