بیگ کے اندر ڈیوائس میں 1200 گرام بارود تھا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا
بیگ کے اندر ڈیوائس میں 1200 گرام بارود تھا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا
گرفتار شدگان میں سیکنڈری اسکول کے 6 طلبا بھی شامل ہیں۔
تخریب کارجعفر ایکسپریس کو نشانہ بنانا چاہتے تھے جسے محفوظ بنا کر راولپنڈی روانہ کر دیاگیاہے۔