پنسلوانیا میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکہ، ایک ہلاک، متعدد زخمی
دھماکے میں ایک شخص لاپتہ، بیشتر زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ریسکیو
لاس اینجلس پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک، ایک زخمی
ہلاک اور زخمی افراد کواسپتال منتقل کردیا گیا، تحقیقات جاری ہے، امریکی میڈیا
تل ابیب میں ناروے کے سفیر کی رہائش گاہ پر دھماکہ
دھماکے کی وجوہات تاحال نامعلوم، سفارتخانہ اور وزارت خارجہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں
ایرانی بندرگاہ پر دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، ریسکیو کارروائیاں جاری
امریکہ، ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک میں دھماکہ، ڈرائیور ہلاک،7 افراد زخمی
ٹیسلا کی سینئر ٹیم سائبر ٹرک دھماکے کی تحقیقات کررہی ہے، ایلون مسک
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ، تین مقدمات درج
مقدمات میں قتل، اقدام قتل، دہشتگردی و دیگر دفعات شامل، ماسٹر مائنڈز اور سہولت کار بھی نامزد
ہرنائی، کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن پھنس گئے، 4 لاشیں نکال لی گئیں
کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے سے جلات خان کوئلہ کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا۔
کراچی میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق
دھماکہ رکشے میں ہوا، نوعیت فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی، ڈی آئی جی ایسٹ
بلوچستان: کوئٹہ اور جعفرآباد شہر میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
الیکشن کے قریب آتے ہی پورے صوبے میں تھریٹ الرٹ ہے، ایس ایس پی کوئٹہ
پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ الیکشن دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ
ہم پاکستانی عوام کی برداشت اور ان کی بحالی کی صلاحیت پر یقین رکھتے ہیں۔
سبی ، پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق
مریضوں کی تشویشناک حالت کے پیش نظر ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
سابق چیف جسٹس کے گھر دھماکہ، ابتدائی رپورٹ جاری
ٹیموں کی جانب سے سیف سٹی اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کا جائزہ لیا گیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ، 5 شہید، 20 افراد زخمی
دھماکہ پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، پولیس ذرائع
کراچی میں دھماکہ، خاتون جاں بحق، 11 افراد زخمی
فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہ ہو سکی تاہم تحقیقات جاری ہیں، پولیس
چاغی بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،2 افراد جاں بحق،3زخمی
دھماکہ سرکاری گاڑی کے قریب ہوا ، پولیس
بلوچستان، مستونگ میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہوگئی
جاں بحق ہونے والوں میں ڈی ایس پی بھی شامل ہے، ڈی ایچ او
تنگوانی میں گیس پائپ لائن پھٹ گئی، سپلائی معطل
تخریب کاری کے امکانات کو رد نہیں کیا جا سکتا، پولیس
شمالی وزیرستان، گاڑی کے قریب دھماکہ ،11 افراد جاں بحق
گاڑی میں 16 مزدور سوار تھے،زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
لاطینی امریکی ملک میں دھماکہ، 27 افراد ہلاک
59 افراد زخمی ، متعدد عمارتوں کو نقصان
جھگڑے سے تنگ شخص نے بیوی سمیت خود کو دھماکے سے اڑا لیا، ویڈیو وائرل
شوہر نے بیوی کو اصرار کر کے عوامی مقام پرملنے کے لیے راضی کیا۔

