کورونا وائرس: دنیا بھر میں 10 لاکھ 13 ہزار سے ائد اموات

بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 62 لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد اموات

کورونا سے متاثر2 کروڑ48لاکھ 78ہزار124 افراد صحتیاب ہوئے اورایکٹیو کیسز کی تعداد 76 لاکھ 65 ہزار370 ہے

کورونا وائرس: دنیا میں10لاکھ 2 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں2لاکھ 9 ہزار453 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور73لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی

سرچ انجن گوگل کی22ویں سالگرہ

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے دو طالب علموں کی ایجاد آج انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرچ انجن ہے

کورونا وائرس: دنیا میں 9 لاکھ 93 ہزار سے زائد اموات

بھارت میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 59 لاکھ 3 ہزار سے بڑھ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں9 لاکھ61 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے متاثر 2 کروڑ 25 لاکھ82 ہزار 580افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ 38 ہزار 300 رہ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں3 کروڑ 7 لاکھ 30 ہزار سے زائد متاثر

کورونا سے متاثر 2 کروڑ 23 لاکھ 36 ہزار 284 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ ایک ہزار 819رہ گئی ہے

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر تیزی آ گئی

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں2 لاکھ ایک ہزار348 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 2 کروڑ 89 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد متاثر

کورونا سے متاثرہ2کروڑ 84 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوئے اور اس وقت ایکٹیو کیسز کی تعداد72لاکھ8ہزار604 رہ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 2 کروڑ 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں اب تک ایک کروڑ81 لاکھ86 لاکھ61ہزار33صحتیاب ہوچکے ہیں اوراس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 69 لاکھ32ہزار642 ہے

ٹاپ اسٹوریز