ملزم کو گرفتار کرکے 21فروری تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لڑکی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ذوہیب قریشی اور مظفر نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر مجھے اغوا کیا
ایس ایس پی آپریشن پشاور کے مطابق پولیس نے نواحی علاقے خزانہ میں کارروائی کی اور مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا
آغا منصور کے ملازمین کو حراست میں لیا گیا ہے جنہوں نے لڑکیوں کو اغوا کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ دعا منگی کو بسمہ کیس کے ملزمان نے اغوا کیا



