پاکستان: درآمد و برآمد کنندگان کے لیے خوشخبری

حکومت نے ملک کی تمام بندرگاہوں کے چارجز کم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔

پاکستان: 8 ماہ میں 867 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد

کھانے پینے کی اشیا کی درآمد گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 56.48 فیصد زیادہ رہی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

حکومت نے نجی کمپنیوں کو کورونا ویکسین کی قیمتوں کے تعین کا اختیار دیدیا

نجی کمپنیاں بیرون ملک سے ویکسین درآمد کرنے میں خود مختار ہوں گی۔

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد کم ہوگئی

سال 2008 سے 2012 تک کا ملک میں ہرماہ 35 لاکھ موبائل درآمد کیے جاتے تھے

ای سی سی : تین لاکھ 40 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے روس سے حکومتی سطح پر گندم درآمد کرنے کی بھی اجازت دے دی۔

نجی شعبے کے ساتھ ٹی سی پی کو بھی گندم درآمد کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ

فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔

ای سی سی: درآمدی چینی پر ٹیکسز میں کمی کی منظوری

 ویلیو ایڈڈ ٹیکس تین سے صفر اور ود ہولڈنگ ٹیکس 5.5 سے کم کرکے 0.25 فیصد مقرر کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر

چینی کی برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی

اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ وزارت صنعت و پیداوار چینی کی قیمت اور دستیابی کو مانیٹر کرے گی۔

لاہور ہائی کورٹ: گندم درآمد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی کے اجلاس میں تین لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز