صوبےمیں کوروناوائرس کے کیسز کی تعداد 188 ہوگئی، صوبائی مشیراطلاعات
صوبےمیں کوروناوائرس کے کیسز کی تعداد 188 ہوگئی، صوبائی مشیراطلاعات
120کیسزکارزلٹ منفی آیاہے، 290 کیسز کا رزلٹ آنا باقی ہے،،محکمہ صحت خیبرپختونخوا
متاثرہ شخص 9 مارچ کو سعودی عرب سے پاکستان آیا تھا، مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی تصدیق