نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں، خالد مقبول صدیقی

حکومت چھوڑنے میں میرا ریکارڈ بہت خراب ہے، چیئرمین ایم کیو ایم

خالد مقبول صدیقی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پرمیچ بیچنے کا الزام عائد کردیا

ہم کرکٹ ٹیم کے لیے دعائیں اور نفلیں پڑھیں جب کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میچ بیچ کر آجاتی ہے، وفاقی وزیر

پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈکے لیے ایک ارب روپے کی منظوری

تمام صوبوں کے مستحق طلبا کو وظائف کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وفاقی وزیر خالدمقبول صدیقی

وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کانیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی یونیورسٹی کی طرف سے اپنی رسائی کو بڑھانے اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے کوششوں کی تعریف

ملک میں سب سے بڑا سیلاب جہالت کا ہے، وزیر تعلیم

جاگیر دارانہ جمہوریت ہے، دنیا میں کہیں بھی یہ نظام موجود نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر تعلیم کی 10 لاکھ ٹیکنالوجی اور آئی ٹی کے ہنر مند کارکنوں کو تربیت دینے کی ہدایت

خالد مقبول صدیقی کا سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد پر گہری تشویش کا اظہار

ایم کیو ایم پاکستان کے اندر وزارت اور گورنرشپ کو لیکر پھر شدید اختلافات

سینئر رہنما پارٹی کو اس مشکل سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں

پی ٹی آئی کو ابھی تک لگ رہا ہےکہ ہر چیز ان کے فیور میں جارہی ہے،خالدمقبول صدیقی

ہمیں پیغام ملا تھا کہ پی ٹی آئی رابطہ کرے گی،مگر ابھی تک بات ہوئی نہیں، کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم کا حکومت بنانے میں مدد کرنے کا اعلان

کراچی کے بغیر عوام کا مینڈیٹ ادھورا رہے گا۔

این اے 248: ٹکر کامقابلہ، کون کس پر بھاری؟

خالد مقبول صدیقی کو اپنے مخالفین پی ٹی آئی کے ارسلان خالد جبکہ پیپلز پارٹی کے محمد حسن خان پر برتری حاصل ہے

انتخابات 2024 کے پچاس بڑے ٹاکرے

تین سابق وزرائے اعظم سمیت کئی بڑے سیاسی شخصیات کا پارلیمانی مستقبل غیر یقینی، سیاسی دنگل کا حصہ نہیں

کراچی کے بہت سارے حلقوں میں ن لیگ کا اثر ہے، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم کی طاقت کی وجہ سے جماعت اسلامی 2 دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے، کنوینئر ایم کیو ایم

خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں

مرحومہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر مدنی مسجد فیڈرل بی ایریا بلاک 8 نزد جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی

انتخابات میں کسی سے اتحاد نہیں کریں گے، خالد مقبول صدیقی

پاکستان کی سیاسی صورتحال غیر معمولی نہیں ،معاشی صورتحال غیر معمولی ہے

ہمیں درست گن لیں، اس سے پہلے کہ الٹی گنتی شروع ہو جائے، خالد مقبول

لگتا ہے کہ قومی اتفاق رائے ہے کہ اصل آبادی نہیں دکھانی، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا افطار ڈنر سے خطاب

وزیراعظم کی ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

میاں شہباز شریف کو ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سید امین الحق کی قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی منظوری پر مبارکباد۔

دھاندلی ہار گئی کراچی جیت گیا، جس کے پاس مینڈیٹ نہیں وہ میئر بنے گا، خالد مقبول

ہم نے 70 سیٹوں کی کمی کی وجہ سے اس الیکشن میں حصہ نہیں لیا، ڈاکٹر فاروق ستار اور سید مصطفیٰ کمال کا پریس کانفرنس سے خطاب

کراچی کی سیاست میں بڑی تبدیلی، ایم کیو ایم پھر متحد

15جنوری کو انتخابات نہیں ہونے دیں گے، خالد مقبول صدیقی کا اعلان

بند دروازے کھلوانے کیلئے کردار ادا کروں گا، کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کا نوٹس لوں گا، گورنر سندھ

ہم سیاسی لوگ ہیں، سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں رکھتے ہیں، کامران ٹیسوری کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ہوسکتا ہے عمران خان کو اٹھا کر تھر سے باہر کردیا جائے، امید ہے ایم کیو ایم قیادت اعتماد رکھے گی، وزیر داخلہ

گمشدہ اور لاپتہ کرنے کے خلاف ہیں، ایسا نہیں ہونا چاہیے، متاثرہ خاندانوں کی داد رسی کریں گے، رانا ثنا اللہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp