ڈاکوؤں اور لٹیروں کو کھلی چھوٹ ہے، حکومت سندھ اپنا قبلہ درست کرے، حافظ نعیم الرحمان

شہر میں چوریوں و ڈکیتیوں کی وارداتیں ختم نہ ہوئیں تو ہم احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کردیں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب

کوئی کسی بھی جماعت سے ہو کراچی کیلئے سب کو باہر نکلنا ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

وزیر خارجہ پیپلز پارٹی کا ہے لیکن یہ کہتے ہیں وفاق سپورٹ نہیں کر رہا، کے الیکٹرک مافیا کے خلاف کل حق دو کراچی کو مارچ ہو گا۔

کراچی کیلئے بلدیاتی انتخابات بہت اہم ہیں، حافظ نعیم الرحمان

پی ٹی آئی کے ایجنڈے میں بھی کراچی کا کوئی مسئلہ شامل نہیں۔

ایم کیو ایم آج بھی وفاقی حکومت کیساتھ خریدوفروخت میں ملوث ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق جواب کون دے گا ؟ کراچی کے عوام آج بھی سہولیات سے محروم ہیں۔

کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لے کر فرانزک آڈٹ کیا جائے، حافظ نعیم

ایک دوسرے کے خلاف بات کرتے ہیں لیکن ڈیفالٹر کو مل کے تحفظ دے رہے ہیں۔

سازش کے تحت بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی جا رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

غیرآئینی اور غیرقانونی طور پر کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگایا ہوا ہے۔

جماعت اسلامی کا بلدیاتی انتخابات کے بیلٹ پیپرز دوبارہ چھاپنے کا مطالبہ

ہم چاہتے ہیں جس دن بھی بلدیاتی الیکشن ہوں ان ظالموں سے انتقام لیں۔

جماعت اسلامی نے کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا

شہباز شریف نے صرف اعلانات کیے لیکن عملی طور پر کچھ نہیں کیا، امیر جماعت اسلامی کراچی

ٹاپ اسٹوریز