روسی جنگ: یوکرین کے دو تہائی بچے بے گھر ہوگئے

یوکرین کے 75 لاکھ بچوں میں سے 48 لاکھ جنگ سے متاثر ہوئے

روسی فوج یوکرینی شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے، برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی

ریلوے اسٹیشن حملے میں صرف یوکرینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا

یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس

کریمیا اور ڈونباس کی حیثیت کے بارے میں ماسکو کا موقف تبدیل نہیں ہوا

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 4ملین سے تجاوز کر گئی، عالمی ادارہ برائے مہاجرین

مہاجرین کی  سب سے بڑی تعداد نے ہمسایہ  ملک پولینڈ کا رخ کیا

آج کی جنگ عمران خان کی نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی ہے، شہباز گل

آج عوام نے خودداری کے ساتھ جینے کا فیصلہ کرنا ہے، معاون خصوصی

جنگ کے آغاز سے اب تک 136 بچے ہلاک ہوئے ، یوکرین

اب تک 200 سے زائد یوکرینی بچے جنگ میں زخمی ہوئے ہیں۔

یوکرین کا فضائی اور دفاعی نظام مکمل تباہ کرنے کا روسی دعویٰ

یوکرین کی فوج کے پاس کوئی منظم ذخائر باقی نہیں رہے، روس

جنگ کے دوران روس کے 15 ہزار فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، نیٹو کا دعویٰ

روسی فوجیوں کی ہلاکتوں کا اندازہ یوکرین کے حکام کیجانب سے دی جانے والی اطلاعات پر مبنی ہے۔

ہمارے وجود کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے، روس

ماریوپول میں آپریشن کا بنیادی مقصد یوکرین کی تمام قومی اکائیوں کا خاتمہ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز