ایف آئی اے نے جیری انٹرنیشنل اسلام اباد کیخلاف انکوائری شروع کردیDecember 13, 2023ویب ڈیسک0 کرونا جعلی سرٹیفیکٹس جاری کرنے کی سب سے بڑا سکیم ہے جس میں ہزاروں مسافروں کو غیرمجاز اتھارٹی نے کرونا اور دوسرے سفری دستاویزات جاری کیے ہیں، تحقیقاتی ٹیم