اسمبلیوں کی تحلیل ہونے سے متعلق سمری غیر قانونی ہے، شہباز شریف
سپریم کورٹ کا کام ہے کہ عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے، اسلام آباد بار کی تقریب سے خطاب
آئین پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں، جسٹس گلزار احمد
خیبرپختونخوا اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو ختم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں، عدالت
سپریم کورٹ میں سوئی نادرن گیس ملازمین کی بحالی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔
پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا اختیار متعلقہ آئی جیز کو ہونا چاہیے، چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس
رجسٹریشن ڈیسک وکلا اور سائلین کو ضروری ڈیٹا فراہم کرے گا، ترجمان سپریم کورٹ آف پاکستان
چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ جو اسٹیل ملز لے گا وہ اس کی زمین بھی بیچ ڈالے گا
عدالت نے وزیر منصوبہ بندی، وزیر نجکاری اور وزیر صنعت و پیداوار کو طلب کر لیا۔
یہ کہنا کہ چند ججوں نے دلیرانہ اور چند نے ڈر کر فیصلے لکھے، غلط ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد
چیف جسٹس نے نئے سال کی عدالت پالیسی کا بھی اعلان کر دیا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ آدھا کراچی بجلی سے محروم ہے تو آدھے شہر میں بجلی نہی ہوتی۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پورا کراچی اب گوٹھ بن گیا ہے۔
چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
اسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کھلی ہوئی ہیں اور طبی عملے کی تربیت روزآنہ کی بنیاد پر کی جارہی ہے، ظفر مرزا











